سندھ حکومت کے مطابق دیہی علاقوں میں بھی وبا پھیل رہی ہے۔
سرکاری عداد شمار کے مطابق عمرکوٹ ڈسٹرکٹ میں کورونا کیسز کی تعداد ٣٠ ہو چکی ہیں۔ مزید ٹیسٹ کیے جائیں تو یقینن کیسز میں اضافہ ہوگا جس کی وجہ ڈسٹرکٹ گورمینٹ کی لاپرواہی ہے
عمرکوٹ ڈسٹرکٹ کے دیہی علاقوں کی بات کروں تو عمرکوٹ ڈسٹرکٹ کی مختلف اسپتالوں میں کام کرنے والے اسٹاف جن کا تعلق آس پاس کے دیہاتوں سے ہے ان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے اطلاع ہیں عمرکوٹ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے کورونا وبا کے لیے کوئی اطمینان بخش اقدام نہیں دیکھائی دے رہے۔ کورونا وبا سے شکی مریضوں کو سماجی دوری کی ہدایتیں سناکر واپس گھر کے بیجا جارہا ہے۔
کراچی حیدرآباد اور دیگر شہروں سے آنے والے یہاں کے لوکل میں بھی وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات ہیں ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی طرف سے دوسرے شہروں سے آنے والوں کی نگرانی کے لیے بھی کوئی موثر نظام نہیں ہے۔
جب ہم لاکھ طریقے اپناکر شعور آفتہ شہری لوگوں کو سماجی دوری کا پاٹ نہیں پڑا پائے تو دیہاتوں میں کہاں سے ممکن ہو پائے گا۔۔
ﺍﮔﺮ ﺣﮑﻮﻣﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺭﺳﺖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺌﯽ ﮔﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟائیں گے
@ImranKhanPTI @zfrmrza
@CM_Sindh @SindhCMHouse
@SyedNasirHShah @AzraPechuho
@SaeedGhani1
@SyedAmeerAShah
@TaimurTapur
@HamidMirPAK @chandio_dodo @shuja98
@LALMALHI
0 تبصرے